hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 362

.

سنن البيهقي

362
Sunan Al Bayhaqi
(۳۶۳) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: (( أَنْتُمُ الْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مِنْ إِسْبَاغِ الْوُضُوئِ ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ فَلْیُطِلْ غُرَّتَہُ وَتَحْجِیلَہُ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَغَیْرِہِ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَخْلَدٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۶۴۱۰]
(٣٦٣) اسی سند سے ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” قیامت کے دن مکمل وضو کرنے سے تمہارے ہاتھ اور پاؤں چمکیں گئے، جو تم میں سے طاقت رکھے کہ وہ اپنی چمک اور پاؤں کی سفیدی کو لمبا کرے تو وہ ایسا کرے۔ “