(۳۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ وَمُعَاذٌ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ أَبِی سَعِیدِ ابْنِ أَخِی أُمِّ الْمُؤْمِنِینِ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا مِنَ الرَّضَاعَۃِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فِی الْمَرْأَۃِ تَتَوَضَّأُ وَعَلَیْہَا الْخِضَابُ قَالَتْ: اسْلُتِیہِ وَأَرْغِمِیہِ۔
(غ) قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ: قَوْلُہَا أَرْغِمِیہِ تَقُولُ أَہِینِیہِ وَارْمِی بِہِ عَنْکِ۔ [حسن]
(٣٦٤) سیدہ عائشہ (رض) اس عورت کے بارے میں جو وضو کرتی ہے اور اس پر خضاب ہو فرماتی ہیں کہ وہ اس کو اتار دے اور اس کو مجبور کر دے ۔
(ب) ابو عبید فرماتے ہیں کہ آپ (رض) کے ارشاد ” اس کو مجبور کر دے “ سے ان کی مراد یہ ہے کہ اسے اپنے سے دور کر دے۔