hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 364

.

سنن البيهقي

364
Sunan Al Bayhaqi
(۳۶۵) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ قَالَ حَدَّثَنِی مَنْ سَمِعَ عَائِشَۃَ أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ تَقُولُ: بَلَغَنِی أَوْ ذُکِرَ لِی أَنَّ نِسَائً یَخْتَضِبْنَ ثُمَّ تَمْسَحُ إِحْدَاہُنَّ عَلَی خِضَابِہَا إِذَا تَوَضَّأَتْ لِلصَّلاَۃِ لأَنْ تُقْطَعَ یَدَیَّ بِالسَّکَاکِینِ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ أَفْعَلَ ذَلِکَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدارمی ۱۹۰۱]
(٣٦٥) ابن ابی نجیع فرماتے ہیں : مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے سیدہ عائشہ (رض) سے سنا کہ مجھ کو یہ بات پہنچی ہے یا مجھے یہ ذکر کیا گیا ہے کہ عورتیں خضاب لگاتی ہیں، پھر کوئی اپنے خضاب پر مسح کرتی ہے جب وہ نماز کے لیے وضو کرتی ہے، ان کا ہاتھ چھری کے ساتھ کاٹ دیا جائے یہ مجھ کو زیادہ اچھا لگتا ہے اس سے کہ میں یہ کروں۔