(۳۷۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ: الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الضَّبِّیُّ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ: أَنَّہُ کَانَ لاَ یَسْجُدُ فِی {ص} وَیَقُولُ: إِنَّمَا ہِیَ تَوْبَۃُ نَبِیٍّ۔
قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدَۃَ بْنِ أَبِی لُبَابَۃَ عَنْ زِرٍّ ہُوَ ابْنُ حُبَیْشٍ: أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ کَانَ لاَ یَسْجُدُ فِی {ص} وَرُوِّینَا عَنْ جَمَاعَۃٍ مِنَ الصَّحَابَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَنَّہُمْ کَانُوا یَسْجُدُونَ فِی {ص}[حسن۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ ۴۲۶۸]
(٣٧٤٣) (ا) حضرت زر بن حبیش (رح) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ وہ سورة صٓ میں سجدہ نہیں کرتے تھے اور فرماتے تھے : یہ تو ایک نبی کی توبہ ہے۔
(ب) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سورة صٓ میں سجدہ نہیں کرتے تھے۔
(ج) صحابہ (رض) کی کثیر تعداد سے ہمیں یہ روایت پہنچی ہے کہ وہ حضرات سورة صٓ میں سجدہ کیا کرتے تھے۔