(۴۰۶۷) وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الْمَعْرُوفُ بِأَبِی الشَّیْخِ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ الْحَارِثِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحَمْنِ الْحَارِثِیُّ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَبَّرَ بِہِمْ فِی صَلاَۃِ الصُّبْحِ ثُمَّ أَوْمَأَ إِلَیْہِمْ ، ثُمَّ انْطَلَقَ ، وَخَرَجَ وَرَأْسُہُ یَقْطُرُ ، فَصَلَّی بِہِمْ ثُمَّ قَالَ : ((إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ ، وَإِنِّی کُنْتُ جُنُبًا فَنَسِیتُ))۔
تَفَرَّدَ بِہِ الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحَمْنِ الْحَارِثِیُّ۔
(ت) وَرَوَاہُ إِسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ وَغَیْرُہُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً، وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَیُّوبُ وَہِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً وَہُوَ الْمَحْفُوظُ، وَکُلُّ ذَلِکَ شَاہِدٌ لِحَدِیثِ أَبِی بَکْرَۃَ۔
[ضعیف۔ الشافی فی الأمر ۲۷۸-۱۶۲۱]
(٤٠٦٧) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ جب صبح کی نماز میں تکبیر کہی گئی تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ کی طرف اشارہ کیا اور خود چلے گئے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گھر سے نکلے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر سے پانی کے قطرے گر رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو نماز پڑھائی، پھر فرمایا : میں بھی انسان ہوں، میں حالت جنابت میں تھا، لیکن بھول گیا تھا۔