hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4141

.

سنن البيهقي

4141
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((أَکْثَرُ عَذَابِ الْقَبْرِ فِی الْبَوْلِ))۔ وَرَوَاہُ أَبُو یَحْیَی عَنْ مُجَاہِدِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ فَزَادَ فِیہِ : فَتَنَزَّہُوا مِنَ الْبَوْلِ۔ [موقوف]
(٤١٤١) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اکثر عذابِ قبر پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔
(ب) عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پیشاب کے چھینٹوں سے بچو۔