(۴۲۸۲) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ قَالَ سَمِعْتُ مُقَاتِلَ بْنَ بَشِیرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ شُرَیْحِ بْنِ ہَانِئٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنْ صَلاَۃِ النَّبِیِّ ﷺ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ إِلَی أَنْ قَالَ وَقَالَتْ : أَذْکُرُ أَنِّی رَأَیْتُہُ صَلَّی فِی یَوْمٍ مَطِیرٍ أَلْقَیْنَا تَحْتَہُ بَتًّا فِیہِ خِرَقٌ ، فَجَعَلَ الْمَائُ یَنْبُعُ مِنْہُ۔(ت) وَرَوَاہُ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : فَبَسَطْنَا تَحْتَہُ بَتًّا ، یَعْنِی نِطَعًا۔وَلَمْ یَقُلْ عَنْ أَبِیہِ۔
[ضعیف۔ ابن المبارک فی الزھد ۱۲۷۲، احمد ۲۳۷۸۵]
(٤٢٨٢) شریح بن ہانی فرماتے ہیں : میں نے حضرت عائشہ (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : مجھے یاد ہے۔ بارش والے دن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھی اور ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نیچے ایک چھوٹی چٹائی بچھا دی تھی جس میں سوراخ تھا اور اس سے پانی نکل رہا تھا۔