(۴۸۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِیُّ وَزِیَادُ بْنُ یَحْیَی قَالاَ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ حَمَّادٍ عَنْ أَبِی مَکِینٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِی بَکْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : خَرَجْتُ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- لِصَلاَۃِ الصُّبْحِ ، فَکَانَ لاَ یَمُرُّ بِرَجُلٍ إِلاَّ نَادَاہُ بِالصَّلاَۃِ أَوْ حَرَّکَہُ بِرِجْلِہِ۔قَالَ زِیَادٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْفُضَیْلِ۔ [ضعیف]
(٤٨٩٤) مسلم بن ابی بکرہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ صبح کی نماز کے لیے نکلا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جس آدمی کے پاس سے گزرتے، اس کو نماز کے لیے بلاتے یا پاؤں کے ذریعے حرکت دیتے۔