hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5160

.

سنن البيهقي

5160
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَغَیْرُہُمَا قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : زَیْدُ بْنُ أَبِی ہَاشِمٍ الْعَلَوِیُّ بِالْکُوفَۃِ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ أَبِی الْحُنَیْنِ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ جَدَّتَہُ مُلَیْکَۃَ دَعَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لِطَعَامٍ صَنَعَتْہُ ، فَأَکَلَ مِنْہُ ثُمَّ قَالَ : قُومُوا فَلأُصَلِّی بِکُمْ ۔قَالَ أَنَسٌ : فَقُمْتُ إِلَی حَصِیرٍ لَنَا قَدِ اسْوَدَّ مِنْ طُولِ مَا لُبِسَ فَنَضَحْتُہُ بِمَائٍ ۔فَقَامَ عَلَیْہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَصَفَفْتُ أَنَا وَالْیَتِیمُ وَرَائَ ہُ ، وَالْعَجُوزُ مِنْ وَرَائِ نَا فَصَلَّی لَنَا رَکْعَتَیْنِ ثُمَّ انْصَرَفَ۔رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ وَغَیْرِہِ عَنْ مَالِکٍ۔وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ بخاری ۳۷۳]
(٥١٦٠) انس بن مالک (رض) کی دادی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کھانے کی دعوت کی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھانا کھایا، پھر فرمایا : تم کھڑے ہو جاؤ، میں تمہیں نماز پڑھاؤں۔ انس فرماتے ہیں : میں چٹائی کی طرف گیا، وہ لمبائی کی طرف سے بچھانے کی وجہ سے سیاہ ہوچکی تھی ۔ میں نے پانی کے چھینٹے مارے تو اس پر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے۔ میں نے اور ایک بچے نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے صف بنائی اور بڑھیا ہمارے پیچھے تھی۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں دو رکعات نماز پڑھائی، پھر آپ تشریف لے گئے۔