hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5440

.

سنن البيهقي

5440
Sunan Al Bayhaqi
(۵۴۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ زَیْدٍ التَّغْلِبِیُّ عَنْ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِنَّا مَعَاشِرَ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- کُنَّا نُسَافِرُ فَمِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ وَمِنَّا الْمُتِمُّ وَمِنَّا الْمُقْصِرُ۔فَلَمْ یَعِبِ الصَّائِمُ عَلَی الْمُفْطِرِ وَلاَ الْمُفْطِرُ عَلَی الصَّائِمِ وَلاَ الْمَقْصِرُ عَلَی الْمُتِمِّ وَلاَ الْمُتِمُّ عَلَی الْمُقْصِرِ۔ [ضعیف۔لیکن اس کی اصل مسلم ۱۱۱۹]
(٥٤٤٠) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ ہم صحابہ کی جماعت میں سفر کرتے تھے تو بعض قصر اور افطار کرنے والے ہوتے اور بعض نماز مکمل پڑھتے اور روزہ بھی رکھتے تھے تو روزہ رکھنے والا افطار کرنے والے پر اور افطار کرنے والا روزہ رکھنے والے پر اور قصر کرنے والا نماز مکملپڑھنے والے پر اور مکمل پڑھنے والا قصر کرنے والے پر عیب نہیں لگاتا تھا۔