hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5887

.

سنن البيهقي

5887
Sunan Al Bayhaqi
(۵۸۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عَقِیلٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ الْمِصْرِیَّانِ قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ ابْنُ أَبِی عَقِیلٍ أَخْبَرَنِی أُسَامَۃُ یَعْنِی ابْنَ زَیْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ: ((مَنِ اغْتَسَلَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَمَسَّ مِنْ طِیبِ امْرَأَتِہِ إِنْ کَانَ لَہَا وَلَبِسَ مِنْ صَالِحِ ثِیَابِہِ ، ثُمَّ لَمْ یَتَخَطَّ رِقَابَ النَّاسِ ، وَلَمْ یَلْغُ عِنْدَ الْمَوْعِظَۃِ کَانَتْ کَفَّارَۃً لِمَا بَیْنَہُمَا ، وَمَنْ لَغَا وَتَخَطَّی رِقَابَ النَّاسِ کَانَتْ لَہُ ظُہْرًا))۔ [حسن۔ أبو داؤد ۳۴۷]
(٥٨٨٧) عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور اپنی بیوی کی خوشبو لگائی اور اچھے کپڑے پہنے ۔ پھر اس نے لوگوں کی گردنوں کو نہیں پھلاندا اور خطبہ کے وقت لغو بات بھی نہیں کی تو یہ عمل دونوں جمعہ کے درمیان والے وقفہ کا کفارہ بن جائے گا اور جس نے لغو بات کی اور لوگوں کی گردنوں کو پھلاندا اس کے لیے ظہر (کا ثواب) ہے۔