hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5909

.

سنن البيهقي

5909
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۰۹) وَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ لاَحِقِ بْنِ حُمَیْدٍ وَہُو أَبُو مِجْلَزٍ: أَنَّ رَجُلاً قَعَدَ وَسْطَ الْحَلْقَۃِ فَقَالَ حُذَیْفَۃُ: مَلْعُونٌ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ -ﷺ- أَوْ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لَعَنَ الَّذِی یَجْلِسُ وَسْطَ الْحَلْقَۃِ۔ [منکر۔ انظر ما قبلہ]
(٥٩٠٩) ابو مجلز فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مجلس کے درمیان میں بیٹھ گیا تو حضرت حذیفہ (رض) نے فرمایا : یہ لعنت کیا گیا ہے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زبان سے یا فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر لعنت کی ہے جو مجلس کے درمیان میں بیٹھتا ہے۔