hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 598

.

سنن البيهقي

598
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَیُّوبَ وَحُمَیْدٍ وَحَمَّادٍ الْکُوفِیِّ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَامَ حَتَّی سُمِعَ لَہُ غَطِیطٌ فَقَامَ فَصَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ قَالَ عِکْرِمَۃُ : إِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ مَحْفُوظًا۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۳۸]
(٥٩٩) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سو گئے یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خراٹوں کی آواز آنے لگی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ عکرمہ کہتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) محفوظ تھے ۔