hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6204

.

سنن البيهقي

6204
Sunan Al Bayhaqi
(۶۲۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا: یَحْیَی بْنُ إِبْرَاہِیمَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ دَاوُدُ بْنُ قَیْسٍ أَنَّ عِیَاضَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ یَقُولُ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَخْرُجُ یَوْمَ الْعِیدَیْنِ فَیُصَلِّی فَیَبْدَأُ بِالرَّکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ یُسَلِّمُ فَیَقُومُ قَائِمًا یَسْتَقْبِلُ النَّاسَ بِوَجْہِہِ فَیُکَلِّمُہُمْ وَیَأْمُرُہُمْ بِالصَّدَقَۃِ فَإِنْ أَرَادَ أَنْ یَضْرِبَ عَلَی النَّاسِ بَعْثًا ذَکَرَہُ وَإِلاَّ انْصَرَفَ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٦٢٠٤) ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عیدین کے دن دو رکعت نماز سے ابتدا فرماتے تھے۔ پھر سلام پھیرتے، پھر لوگوں کی طرف چہرہ کر کے کھڑے ہوجاتے۔ ان سے کلام کرتے اور صدقہ کا حکم فرماتے۔ اگر لشکر ترتیب دینے کا ارادہ ہوتا ہے تو اس کا حکم فرماتے وگرنہ چلے جاتے۔