hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6290

.

سنن البيهقي

6290
Sunan Al Bayhaqi
(۶۲۹۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ عُقْبَۃَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَالَ: اجْتَمَعَ عِیدَانِ عَلَی عَہْدِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ: مَنْ أَحَبَّ أَنْ یَجْلِسَ مِنْ أَہْلِ الْعَالِیَۃِ فَلْیَجْلِسْ فِی غَیْرِ حَرَجٍ۔ وَرُوِیَ ذَلِکَ بِإِسْنَادٍ صَحِیحٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مُقَیَّدًا بِأَہْلِ الْعَالِیَۃِ مَوْقُوفًا عَلَیْہِ۔ [منکر۔ أخرجہ الشافعی ۳۴۳]
(٦٢٩٠) عمر بن عبد العزیز (رح) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں دو عیدیں جمع ہوگئیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بستی والوں میں سے جو جمعہ سے بیٹھنا چاہے تو بیٹھا رہے، کوئی حرج نہیں، یعنی بغیر ضرورت کے جمعہ چھوڑ دے۔