hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6389

.

سنن البيهقي

6389
Sunan Al Bayhaqi
(۶۳۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا قَاسِمُ بْنُ أَبِی صَالِحٍ الْہَمَذَانِیُّ بِہَمَذَانَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ طَلْحَۃَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ ظَنَّ أَنَّ لَہُ فَضْلاً عَلَی مَنْ دُونَہُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّمَا نَصَرَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ ہَذِہِ الأُمَّۃَ بِضَعِیفِہَا بِدَعْوَتِہِمْ وَصَلاَتِہِمْ وَإِخْلاَصِہِمْ))۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَۃَ عَنْ أَبِیہِ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ۔ [صحیح بخاری]
(٦٣٨٩) مصعب بن سعد اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے خیال کیا کہ وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دیگر صحابہ سے افضل ہیں تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ بیشک اللہ تعالیٰ نے اس امت کی مدد کی ہے۔ ان کے کمزور لوگوں کی دعا، نماز اور اخلاص کی وجہ سے۔ اس حدیث کی تخریج امام بخاری (رح) نے کی ہے محمد بن طلحہ کی حدیث سے جو انھوں نے اپنے باپ سے بیان کی۔