hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6633

.

سنن البيهقي

6633
Sunan Al Bayhaqi
(۶۶۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَحَفْصَۃَ عَنْ أُمِّ عَطِیَّۃَ قَالَتْ : تُوُفِّیَتْ إِحْدَی بَنَاتِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((اغْسِلْنَہَا ثَلاَثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ إِنْ رَأَیْتُنَّہُ بِمَائٍ وَسِدْرٍ ، وَاجْعَلْنَ فِی الآخِرَۃِ کَافُورًا أَوْ شَیْئًا مِنْ کَافِورٍ فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَّنِی))۔ فَلَمَّا فَرَغْنَا آذَنَّاہُ فَأَلْقَی إِلَیْنَا حِقْوَہُ وَقَالَ : ((أَشْعِرْنَہَا إِیَّاہُ))۔ وَقَالَ أَیُّوبُ عَنْ حَفْصَۃَ عَنْ أُمِّ عَطِیَّۃَ : ((ثَلاَثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا أَوْ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ إِنْ رَأَیْتُنَّہُ))۔ قَالَتْ : وَجَعَلْنَا رَأْسَہَا ثَلاَثَۃَ قُرُونٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ حَمَّادٍ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ حَامِدِ بْنِ عُمَرَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ۔ [صحیح۔ المسلم]
(٦٦٣٣) ام عطیہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک بیٹی فوت ہوگئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے تین یا پانچ مرتبہ غسل دینا یا اس سے زیادہ مرتبہ بھی اگر ضرورت محسوس ہو۔ پانی اور بیری سے غسل دینا اور آخر میں کافور لگانا یا کافور جیسی کوئی چیز اور جب تم فارغ ہو جاؤ تو مجھے بتا دینا۔ سو جب ہم فارغ ہوئیں تو ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آگاہ کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں ایک چادر دی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مزید فرمایا کہ اس کے مینڈھیاں بھی کرنا اور یہ بھی فرمایا : تین ، پانچ یا سات مرتبہ یا اس سے بھی زیادہ اگر ضرورت محسوس ہو۔ وہ کہتی ہیں اور ہم نے اس کے سر کی چار مینڈھیاں کیں۔