hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 680

.

سنن البيهقي

680
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۱) وَأَمَّا حَدِیثُ إِبْرَاہِیمَ فَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ ضَرِیرُ الْبَصَرِ وَالنَّبِیُّ -ﷺ- فِی الصَّلاَۃِ فَعَثَرَ فَتَرَدَّی فِی بِئْرٍ فَضَحِکُوا ، فَأَمَرَ النَّبِیُّ -ﷺ- مَنْ ضَحِکَ أَنْ یُعِیدَ الْوُضُوئَ وَالصَّلاَۃَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۱۷۱]
(٦٨١) ابراہیم کہتے ہیں : ایک نابینا شخص آیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حالت نماز میں تھے وہ لڑکھڑایا اور کنویں میں گرگیا تو بعض صحابہ ہنس پڑے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہنسنے والوں کو حکم دیا کہ وہ دوبارہ وضو کریں اور نماز دہرائیں۔