hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6846

.

سنن البيهقي

6846
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۴۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا وُضِعَتِ الْجِنَازَۃُ فَحَمَلَہَا الرِّجَالُ عَلَی أَعْنَاقِہِمْ فَإِنْ کَانَتْ صَالِحَۃً قَالَتْ قَدِّمُونِی قَدِّمُونِی، وَإِنْ کَانَتْ غَیْرَ صَالِحَۃٍ قَالَتْ: یَا وَیْلَتَاہُ أَیْنَ تَذْہَبُونَ بِہَا؟ یَسْمَعُ صَوْتَہَا کُلُّ شَیْئٍ إِلاَّ الإِنْسَانَ ، وَلَوْ سَمِعَہَا الإِنْسَانُ صَعِقَ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ وَغَیْرِہِ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٦٨٤٦) حضرت ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب جنازہ رکھا جاتا ہے اور لوگ اسے اپنی گردنوں پر اٹھالیتے ہیں تو اگر وہ نیک ہو تو کہتا ہے : مجھے آگے لے چلو مجھے آگے لے چلو ۔ اگر وہ نیک نہ ہو تو میت کہتی ہے : ہائے افسوس ! تم مجھے کہاں لے جا رہے ہو ؟ اس کی آواز کو سوائے انسان کے ہر کوئی سنتا ہے۔ اگر انسان اسے سن لے تو ہلاک ہوجائے۔