hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6848

.

سنن البيهقي

6848
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۴۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عُیَیْنَۃَ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ کَانَ فِی جَنَازَۃِ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی الْعَاصِ وَکُنَّا نَمْشِی مَشْیًا خَفِیفًا فَلَحِقَنَا أَبُو بَکْرَۃَ فَرَفَعَ سَوْطَہُ قَالَ : لَقَدْ رَأَیْتُنَا وَنَحْنُ مَعَ نَبِیِّ اللَّہِ -ﷺ- نَرْمُلُ رَمَلاً۔ [صحیح۔ ابو داؤد]
(٦٨٤٨) عیینہ بن عبد الرحمن اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ وہ عثمان بن ابی العاص کے جنازے میں تھے اور ہم آہستہ آہستہ چل رہے تھے۔ ہم ابو بکرہ سے ملے ۔ انھوں نے اپنا کوڑا اٹھایا اور کہا کہ ہم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ دوڑتے ہوئے چلتے تھے۔