hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6850

.

سنن البيهقي

6850
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو : أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِی غَرَزَۃِ الْکُوفِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ یَعْنِی ابْنَ عَوْنٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : حَضَرْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ جَنَازَۃَ مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ بِسَرِفَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : ہَذِہِ مَیْمُونَۃُ إِذَا رَفَعْتُمْ نَعْشَہَا فَلاَ تُزَعْزِعُوہُ ، وَلاَ تُزَلْزِلُوہُ وَارْفُقُوا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ عِنْدَہُ تِسْعُ نِسْوَۃٍ فَکَانَ یَقْسِمُ لِثَمَانٍ وَلاَ یَقْسِمُ لِوَاحِدَۃٍ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [صحیح۔ مسلم]
(٦٨٥٠) ابن جریج عطاء سے بیان کرتے ہیں کہ ہم ابن عباس (رض) کے ساتھ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی سیدہ میمونہ کے جنازے میں سرف میں شامل ہوئے تو ابن عباس (رض) نے کہا : یہ سیدہ میمونہ ہیں۔ جب تم ان کی میت کو اٹھاؤ تو اسے زیادہ حرکت نہ دینا بلکہ نرمی کا مظاہرہ کرنا۔ بیشک نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نو بیویاں تھیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آٹھ کیلئے تقسیم میں حصہ رکھتے اور ایک کیلئے باری تقسیم نہیں کی۔