hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7127

.

سنن البيهقي

7127
Sunan Al Bayhaqi
(۷۱۲۶) حضرت عمرtفرماتے ہیں: بہت اچھا موازنہ اور بہترین مرتبہ ہے: {الَّذِینَ إِذَا أَصَابَتْہُمْ مُصِیبَۃٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ أُولَئِکَ عَلَیْہِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَبِّہِمْ وَرَحْمَۃٌ} بہترین موازنہ ہے اور {وَأُولَئِکَ ہُمْ الْمُہْتَدُونَ} یہ بہترین مقام ومرتبہ ہے۔
(٧١٢٦) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں : بہت اچھا موازنہ اور بہترین مرتبہ ہے : { الَّذِینَ إِذَا أَصَابَتْہُمْ مُصِیبَۃٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ أُولَئِکَ عَلَیْہِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَبِّہِمْ وَرَحْمَۃٌ} بہترین موازنہ ہے اور { وَأُولَئِکَ ہُمْ الْمُہْتَدُونَ } یہ بہترین مقام و مرتبہ ہے۔