hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7157

.

سنن البيهقي

7157
Sunan Al Bayhaqi
(۷۱۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلاَلٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : نَعَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- جَعْفَرًا وَزِیدَ بْنَ حَارِثَۃَ وَعَبْدَ اللَّہِ بْنَ رَوَاحَۃَ نَعَاہُمْ قَبْلَ أَنْ یَجِیئَ خَبَرُہُمْ نَعَاہُمْ وَعَیْنَاہُ تَذْرِفَانِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ۔ وَقَدْ رُوِّینَا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّہُ قَالَ : شَہِدْنَا ابْنَۃً لَرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- جَالِسٌ عَلَی الْقَبْرِ فَرَأَیْتُ عَیْنَیْہِ تَدْمَعَانِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧١٥٦) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جعفر ‘ زید بن حارثہ اور عبداللہ بن رواحہ (رض) کی موت کی خبر دی، ان کی خبر آنے سے پہلے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آنکھیں آنسو بہا رہی تھیں۔
انس بن مالک یہ بھی فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹی کی وفات پر گئے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قبر پر بیٹھے تھے اور میں نے دیکھا آپ کی آنکھیں آنسو بہار رہی تھیں۔