(۷۳۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَقَالَ : وَاللَّہِ لَوْ مَنَعُونِی عِقَالاً۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ شُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ وَمَعْمَرٌ وَالزُّبَیْدِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ قَالَ : لَوْ مَنَعُونِی عَنَاقًا۔ وَرَوَاہُ رَبَاحُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عِقَالاً۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَفِی رِوَایَۃٍ أُخْرَی عَنْ رَبَاحٍ عَنَاقًا۔
قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَاہُ ابْنُ وَہْبٍ عَنْ یُونُسَ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ عِقَالاً ، وَرَوَاہُ عَنْبَسَۃُ عَنْ یُونُسَ عَنِ الزُّہْرِیِّ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ قَالَ : عَنَاقًا۔
قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَبُو عُبَیْدَۃَ : مَعْمَرُ بْنُ الْمُثَنَّی : الْعِقَالُ صَدَقَۃُ سَنَۃٍ ، وَالْعِقَالاَنِ صَدَقَۃُ سَنَتَیْنِ۔
قَالَ الشَّیْخُ : وَالْعَنَاقُ لاَ یُتَصَوَّرُ أَخْذُہَا إِلاَّ فِیمَا ذَکَرْنَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٧٣٢٥) عقیل فرماتے ہیں کہ زہری نے اس حدیث کو بیان کیا اور فرمایا کہ ابوبکر (رض) نے فرمایا : کہ اللہ کی قسم ! اگر انھوں نے بکری کا ایک بچہ بھی روکا۔ ایک حدیث میں ہے کہ ایک رسی بھی رو کی تو میں جنگ کروں گا۔
ابو داؤد فرماتے ہیں کہ ابو عبیدہ معمر بن مثنیٰ نے کہا کہ عقال ایک سال کی زکوۃ اور عقالان دو سال کی زکوۃ ہوگی۔ شیخ فرماتے ہیں کہ بچے کے لینے کا تصور نہیں کیا جاسکتا مگر اس صورت میں ہے جو ہم نے بیان کی۔