hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7361

.

سنن البيهقي

7361
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِی عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ فَحَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : خَطَبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النَّاسَ عَامَ الْفَتْحِ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَفِیہِ قَالَ : ((لاَ جَلَبَ وَلاَ جَنَبَ وَلاَ تُؤْخَذُ صَدَقَاتُہُمْ إِلاَّ فِی دُورِہِمْ))۔ [صحیح۔ أبو داؤد]
(٧٣٦٠) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو فتح مکہ کے دن خطبہ ارشاد فرمایا : آگے پوری حدیث بیان کی اور اس میں کہا : نہ ملانا ہے اور نہ الگ کرنا ہے اور نہ وصول کیا جائے زکوۃ مگر ان کے گھروں میں۔