(۷۴۶۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَۃَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ نَسَبُہُ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِیُّ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ شَبَابَۃَ بَطْنٌ مِنْ فَہْمٍ فَذَکَرَ نَحْوَہُ وَقَالَ : مِنْ کُلِّ عَشْرِ قِرَبٍ قِرْبَۃٌ وَقَالَ سُفْیَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الثَّقَفِیُّ قَالَ : وَکَانَ یَحْمِی لَہُمْ وَادِیَیْنِ زَادَ فَأَدَّوْا إِلَیْہِ مَا کَانُوا یُؤَدُّونَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَحَمَی لَہُمْ وَادِیَیْہِمْ۔
وَرَوَاہُ أَیْضًا أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَمْرٍو وَنَحَوَ ذَلِکَ۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]
(٧٤٦١) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ ہر دس مٹکوں (مشکیزوں) میں سے ایک ہے۔ سفیان بن عبداللہ ثقفی فرماتے ہیں : انھوں نے انھیں دو وادیاں الاٹ کر رکھی تھیں تو انھوں نے اس قدر زکوۃ ادا کی جو وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ادا کیا کرتے تھے اور انھیں ان کی وادی بھی الاٹ کردی۔