hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7620

.

سنن البيهقي

7620
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنِ الْحَکَمِ أَنَّ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : یُزَکِّی مَالَہُ وَإِنْ کَانَ عَلَیْہِ مِثْلُہُ قَالَ فَکَلَّمْتُہُ حَتَّی رَجَعَ عَنْہُ۔ [صحیح۔ رجالہ ثقات]
(٧٦١٧) مسعر حکم سے نقل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے کہا : وہ اپنے مال کی زکوۃ ادا کرے گا اگرچہ اس کے برابر اس پر قرض ہوا۔ وہ فرماتے ہیں : میں نے ان سے اس کے متعلق بات کی تو انھوں نے اس سے رجوع کرلیا ۔