hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7655

.

سنن البيهقي

7655
Sunan Al Bayhaqi
(۷۶۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ ابْنُ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا أَبِی قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ یُحَدِّثُ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ بُجَیْرِ بْنِ أَبِی بُجَیْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ حِینَ خَرَجْنَا مَعَہُ إِلَی الطَّائِفِ فَمَرَرْنَا بِقَبْرٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((ہَذَا قَبْرُ أَبِی فُلاَنٍ وَکَانَ بِہَذَا الْحَرَمِ یَدْفَعُ بِہِ عَنْہُ فَلَمَّا خَرجَ أَصَابَتُہُ النِّقْمَۃُ الَّتِی أَصَابَتْ قَوْمَہُ بِہَذَا الْمَکَانِ فَدُفِنَ فِیہِ وَآیَۃُ ذَلِکَ أَنَّہُ دُفِنَ مَعَہُ غُصْنٌ مِنْ ذَہَبٍ إِنْ أَنْتُمْ نَبَشْتُمْ عَنْہُ وَجَدْتُمُوہُ مَعَہُ ۔ فَابْتَدَرَہُ النَّاسُ فَاسْتَخْرَجُوا مِنْہُ الْغُصْنَ))۔ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی السُّنَنِ عَنْ یَحْیَی بْنِ مَعِینٍ عَنْ وَہْبِ بْنِ جَرِیرٍ وَقَالَ : قَبْرُ أَبِی رِغَالٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد]
(٧٦٥٢) عبداللہ بن عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ، جب ہم طائف سے نکلے تو ہمارا گزر ایک قبر سے ہوا تو آپ نے فرمایا : یہ قبر فلاں کی ہے اور یہ اس حرم سے اس کے ذریعے سے بچاؤ حاصل کرتا تھا۔ جب وہاں سے نکلا تو اسے آفت نے آلیا اسی جگہ پر جو آفت اس کی قوم پر آئی تھی تو اسے اس میں دفن کردیا گیا اور اس کی نشانی یہ ہے کہ اس کی سونے کی چھڑی اس کے ساتھ دفن ہے۔ اگر تم اس کی قبر کو کھو لو تو اسے اس کے ساتھ پاؤ گے تو لوگوں نے اس کی طرف جلدی کی اور وہاں سے وہ چھڑی نکال لی اور یہ قبر ابو رغال کی تھی۔