(۷۷۶۷) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُرْفُطَۃَ عَنْ خِدَاشٍ أَبِی سَلاَمَۃَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((أُوصِی امْرَأً بِأُمِّہِ ثَلاَثًا ، أُوصِی امْرَأً بِأَبِیہِ مَرَّتَیْنِ ، أُوصِی امْرَأً بِمَوْلاَہُ الَّذِی یَلِیہِ وَإِنْ کَانَتْ عَلَیْہِ أَذَاۃٌ تُؤْذِیہِ))۔
قَالَ الشَّیْخُ : اخْتَلَفَ أَصْحَابُ مَنْصُورٍ عَلَی مَنْصُورٍ فِی اسْمِ مَنْ رَوَاہُ عَنْہُ فَقِیلَ عَنْہُ ہَکَذَا وَقِیلَ عَنْہُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَلِیٍّ وَقِیلَ غَیْرُ ذَلِکَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن ماجہ]
(٧٧٦٧) خداش ابو سلامہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں آدمی کو ماں کے بارے میں تین مرتبہ وصیت کرتا ہوں اور والد کے بارے میں دو مرتبہ وصیت کرتا ہوں اور اس کے غلام کے بارے میں وصیت کرتا ہوں اگرچہ وہ اس کے لیے تکلیف کا باعث ہے جو اسے تکلیف دیتا ہے۔
شیخ نے کہا کہ اصحاب منصور نے منصور سے راویوں کے ناموں میں اختلاف کیا ۔