hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7863

.

سنن البيهقي

7863
Sunan Al Bayhaqi
(۷۸۶۰) أَخْبَرَنَا الإِمَامُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی شُرَیْحٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ دِرْہَمٍ قَالَ : فَرَضَ عَلَیَّ سَیِّدِی کُلَّ یَوْمٍ دِرْہَمًا۔ فَأَتَیْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ فَقَالَ : اتَّقِ اللَّہَ وَأَدِّ حَقَّ اللَّہِ عَلَیْکَ وَحَقَّ مَوَالِیکَ فَإِنَّکَ لاَ تَمْلِکُ مِنْ مَالِکَ ، وَلاَ مِنْ دَمِکَ إِلاَّ أَنْ تَضَعَ یَدَکَ أَوْ تُطْعِمَ مِسْکِینًا لُقْمَۃً۔ وَمِمَّنْ رُوِیَ عَنْہُ : أَنَّہُ أَبَاحَ لَہُ أَنْ یَتَصَدَّقَ بِالشَّیْئِ الْیَسِیرِ مِنْ مَالِہِ أَبُو ہُرَیْرَۃَ ، وَسَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ ، وَسَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ ، وَالْحَسَنُ الْبَصْرِیُّ ، وَالشَّعْبِیُّ ، وَالنَّخَعِیُّ ، وَالزُّہْرِیُّ ، وَمَکْحُولٌ إِلاَّ أَنَّ مَکْحُولاً عَلَّلَ بِأَنَّہُ یَتَحَلَّلُہُ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن الحصر]
(٧٨٦٠) ابن ابی ذئب درھم سے بیان کرتے ہیں کہ میرے مالک نے مجھ پر ایک درہم روزینہ مقرر کیا تو میں ابوہریرہ (رض) کے پاس آیا تو انھوں نے کہا : اللہ سے ڈر اور جو اللہ کا حق اور تیرے مالک کا حق تجھ پر ہے۔ اس کو ادا کر کیونکہ تو اپنے مال کا مالک نہیں اور نہ ہی اپنے خون کا مگر یہ کہ تو اپنا ہاتھ رکھے یتیم پر یا تو مسکین کو لقمہ کھلائے۔
(ان میں سے جنہوں نے اس کے مال میں سے کچھ صدقہ کرنا جائز جاتا ہے، ابوہریرہ (رض) بھی ہیں اور سعید بن جبیر، حسن بصری وغیرہ ہیں) ۔