hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 79

.

سنن البيهقي

79
Sunan Al Bayhaqi
(۸۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنِ ابْنِ عَبِّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-وَجَدَ شَاۃً مَیْتَۃً أُعْطِیَتْہَا مَوْلاَۃٌ لِمَیْمُونَۃَ مِنَ الصَّدَقَۃِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((ہَلاَّ انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِہَا؟)) فَقَالُوا: إِنَّہَا مَیْتَۃً۔فَقَالَ: ((إِنَّمَا حَرُمَ أَکْلُہَا))۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ کَثِیرِ بْنِ عُفَیْرٍ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی طَاہِرٍ کِلاَہُمَا عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ (ق) قَالُوا:فَخَصَّ الأَکْلَ بِالتَّحْرِیمِ۔ وَقَدْ رَوَی أَبُو بَکْرٍ الْہُذَلِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ زِیَادَۃً لَمْ یُتَابِعْہُ عَلَیْہَا ثِقَۃٌ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۴۲۱، مسلم۳۶۳]
(٨٠) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مردہ بکری دیکھی جو سیدہ میمونہ (رض) نے آزاد کردہ غلام کو صدقہ سے دی گئی تھی، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا ؟ “ انھوں نے عرض کیا : وہ مردار ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اس کا صرف (گوشت) کھانا حرام ہے۔ “
(ب) فقہا کہتے ہیں کہ آپ نے صرف کھانا حرام قرار دیا ہے۔ ابوبکر ہذلی نے زہری سے اس روایت میں کچھ الفاظ زائد بیان کیے ہیں جن کی کسی ثقہ نے متابعت نہیں کی۔