hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8007

.

سنن البيهقي

8007
Sunan Al Bayhaqi
(۸۰۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ أَخْبَرَنِی أَبِی قَالَ سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((إِذَا أَقْبَلَ اللَّیْلُ مِنْ ہَا ہُنَا وَأَدْبَرَ النَّہَارُ مِنْ ہَا ہُنَا وَغَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحُمَیْدِیِّ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٠٠٤) ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے خبر دی کہ میں نے عاصم بن عمر (رض) سے سنا وہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب رات ادھر سے آجائے اور دن ادھر کو چلا جائے اور سورج غروب ہوجائے تو روزہ دار روزہ افطار کرے گا۔