(۸۴) قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رُوِیَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ قَیْسٍ الْبَصْرِیِّ سَمِعَ ابْنَ مَسْعُودٍ یَقُولُ إِنَّمَا حَرُمَ مِنَ الْمَیْتَۃِ لَحْمُہَا وَدَمُہَا۔أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ قَالَ قَالَہُ إِسْرَائِیلُ عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْیَنَ عَنْ أَبِی حَرْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ قَیْسٍ مِثْلَہُ۔ [ضعیف۔ فیہ عبد اللہ بن قیس بصری]
وَمَنْ قَالَ بِطَہَارَۃِ الشَّعَرِ الَّذِی عَلَی جِلْدِ الْمَیْتَۃِ إِذَا دُبِغَ الْجِلْدُ احْتَجَّ بِمَا:
(٨٤) عبداللہ بن قیس بصری نے حضرت عبداللہ بن مسعود کو فرماتے ہوئے سنا کہ مردار کا گوشت اور اس کا خون حرام ہے۔
(ب) جنہوں نے بالوں کو پاک قرار دیا ہے جو مردار کی کھال کے ساتھ ہوتے ہیں۔ جب کھال کو دباغت دی جائے تو وہ پاک ہوجاتے ہیں۔ یہ حدیث ان کی دلیل ہے۔