(۸۳۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ وَحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَبَّانِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : نَہَاہُمُ النَّبِیُّ -ﷺ- عَنِ الْوِصَالِ رَحْمَۃً لَہُمْ قَالُوا : إِنَّکَ تُوَاصِلُ قَالَ : ((إِنِّی لَسْتُ کَہَیْئَتِکُمْ إِنَّہُ یُطْعِمُنِی رَبِّی وَیَسْقِینِی))۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ عَبْدَۃَ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَعُثْمَانَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٣٧٨) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں وصال سے منع کیا ان پر شفقت کرتے ہوئے مگر انھوں نے کہا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی وصال کرتے ہیں میں تمہاری طرح نہیں کہ وہ مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔
(امام مسلم نے خالدبن حارث سے بیان کیا حمید کے حوالے سے اور فرمایا : شھر رمضان کے اخیر میں کہا : مجھے تو ہمیشہ میرا رب کھلاتا پلاتا ہے۔ )