(۸۵۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزْازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((کَمْ مَضَی مِنَ الشَّہْرِ؟))۔ قَالُوا: مَضَی ثِنْتَانِ وَعِشْرُونَ وَبَقِیَ ثَمَانٌ۔ فَقَالَ : ((بَلْ مَضَی ثِنْتَانِ وَعِشْرُونَ وَبَقِیَ سَبْعٌ اطْلُبُوہَا اللَّیْلَۃَ))۔
[صحیح۔ ابن ماجہ]
(٨٥٣٩) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مہینہ کس قدر گزر گیا ہے ؟ تو انھوں نے کہا : بائیس گزر گئے اور آٹھ باقی ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بلکہ بائیس گزر چکے اور سات باقی ہیں لھذا سات راتوں میں تلاش کرو۔