hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9080

.

سنن البيهقي

9080
Sunan Al Bayhaqi
(۹۰۷۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ کَانَ یُفْتِی النِّسَائَ إِذَا أَحْرَمْنَ أن یَقْطَعْنَ الْخُفَّیْنِ حَتَّی أَخْبَرَتْہُ صَفِیَّۃُ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّہَا تُفْتِی النِّسَائَ أَنْ لاَ یَقْطَعْنَ فَانْتَہَی عَنْہُ۔ [صحیح۔ شافعی ۷۸۷]
(٩٠٧٧) سالم بن عبداللہ اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ وہ عورتوں کو فتویٰ دیا کرتے تھے کہ وہ اپنے موزے کاٹ لیں حتیٰ کہ ان کو صفیہ نے عائشہ (رض) سے روایت نقل کی کہ وہ عورتوں کو نہ کاٹنے کا فتویٰ دیتی ہیں تو وہ بھی رک گئے۔