hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9608

.

سنن البيهقي

9608
Sunan Al Bayhaqi
(۹۶۰۳)وَأَخْبَرَنَا الإِمَامُ أَبُو عُثْمَانَ رَحِمَہُ اللَّہُ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرِ بْنُ خُزَیْمَۃَ أَخْبَرَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِیقٍ عَنْ أَبِی وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : رَمَقْتُ النَّبِیَّ -ﷺ فَلَمْ یَزَلْ یُلَبِّی حَتَّی رَمَی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ بِأَوَّلِ حَصَاۃٍ۔ [صحیح لغیرہ۔ ابن خزیمہ ۲۸۸۶]
(٩٦٠٣) عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھتا رہا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمرہ عقبہ کو پہلی کنکری مارنے تک تلبیہ کہتے رہے۔