(۹۹۳۵)أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أَہْدَی الصَّعْبُ بْنُ جَثَّامَۃَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ رِجْلَ حِمَارِ وَحْشٍ وَہُوَ بِقُدَیْدٍ فَرَدَّہُ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی عَنِ الْمُعْتَمِرِ بْنِ سُلَیْمَانَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۱۹۴]
(٩٩٣٥) سعید بن جبیر ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ صعب بن جثامہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نیل گائے کی ایک ٹانگ تحفہ میں دی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قدید نامی جگہ پر تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے واپس کردیا۔