(۹۹۸۴)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : شَہِدَ ابْنُ عُمَرَ الْفَتْحَ وَہُوَ ابْنُ عِشْرِینَ وَمَعَہُ فَرَسٌ حَرُونٌ وَرُمْحٌ ثَقِیلٌ قَالَ فَذَہَبَ عَبْدُ اللَّہِ یَخْتَلِی لِفَرَسِہِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : إِنَّ عَبْدَ اللَّہِ إِنَّ عَبْدَ اللَّہِ ۔ [ضعیف۔ اخرجہ احمد ۲/ ۱۲]
(٩٩٨٤) مجاہد فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فتح میں حاضر ہوئے۔ وہ ٢٠ سال کے تھے۔ ان کے ساتھ ان کا گھوڑا حرون تھا اور بھاری نیزہ بھی۔ کہتے ہیں کہ وہ اپنے گھوڑے کے لیے گھاس کاٹتے تھے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ کے بندے ! ہٹ جا، اے اللہ کے بندے ! ہٹ جا۔