1011
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ (ﷺ) اسْتَسْقَى فَقَلَبَ رِدَاءَهُ.
ہم سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے وہب بن جریر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں شعبہ نے خبر دی، انہیں محمد بن ابی بکر نے، انہیں عباد بن تمیم نے، انہیں عبداللہ بن زید (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے دعا استسقاء کی تو اپنی چادر کو بھی الٹا۔