1054
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا رَبِيعُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ فَاطِمَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ: لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ (ﷺ) بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ.
ہم سے ربیع بن یحییٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے زائدہ نے ہشام سے بیان کیا، ان سے فاطمہ نے، ان سے اسماء (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا۔