2668
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ: كَتَبَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ (ﷺ) قَضَى بِالْيَمِينِ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے نافع بن عمر نے بیان کیا، ان سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ ابن عباس (رض) نے لکھا تھا نبی کریم ﷺ نے مدعیٰ علیہ کے لیے قسم کھانے کا فیصلہ کیا تھا۔