3416
Sahih Bukhari36- بَابُ: {وَاسْأَلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ}: يَتَعَدَّوْنَ يُجَاوِزُونَ فِي السَّبْتِ إِذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا شَوَارِعَ إِلَى قَوْلِهِ: كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ.
یہ لوگ ہفتہ کے دن زیادتی کرنے لگے۔ شرعایعنی شوارع‘ پانی پر تیرتی ہوئی۔ آخر آیت کونوا قردة خاسئينتک۔ باب : اللہ تعالیٰ کا ( سورة الاعراف میں) یہ فرمانا ان یہودیوں سے اس بستی ( ایلہ) کا حال پوچھ جو سمندر کے نزدیک تھی