3429
Sahih Bukhari42- بَابُ: {وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلاً أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ} الآيَةَ: فَعَزَّزْنَا قَالَ مُجَاهِدٌ شَدَّدْنَا. وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: طَائِرُكُمْ مَصَائِبُكُمْ.
باب : اور ان کے سامنے بستی والوں کی مثال بیان کر الآیۃ فعززنا کے معنی میں مجاہد نے کہا کہ ہم نے انہیں قوت پہنچائی۔ عبداللہ بن عباس (رض) نے کہا کہ طائركمکے معنی تمہاری مصیبتیں ہیں۔