3479
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا مُوسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ ، وَقَالَ: فِي يَوْمٍ رَاحٍ.
ہم سے موسیٰ نے بیان کیا کہا ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا کہا ہم سے عبدالملک نے بیان کیا اور کہا کہ اس روایت میں في يوم راحہے (سوا شک کے) اس کے معنی بھی کسی تیز ہوا کے دن کے ہیں۔