3636
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: انْشَقَّ الْقَمَرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ (ﷺ) شِقَّتَيْنِ، فَقَالَ النَّبِيُّ (ﷺ): ""اشْهَدُوا"".
نبی کریم (ﷺ) کے زمانے میں چاند کے پھٹ کر دو ٹکڑے ہو گئے تھے اور آپ (ﷺ) نے فرمایا تھا کہ لوگو اس پر گواہ رہنا۔