3963
Sahih Bukhariحَدَّثَنِي ابْنُ الْمُثَنَّى، أَخْبَرَنَامُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ نَحْوَهُ.
مجھ سے ابن مثنیٰ نے بیان کیا، ہم کو معاذ بن معاذ نے خبر دی، کہا ہم سے سلیمان نے بیان کیا اور انہیں انس بن مالک (رض) نے خبر دی، اسی طرح آگے حدیث بیان کی۔