4123
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ أَنَّهُ، سَمِعَ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ (ﷺ) لِحَسَّانَ: اهْجُهُمْ أَوْ هَاجِهِمْ وَجِبْرِيلُ مَعَكَ.
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ‘ کہا کہ مجھے عدی بن ثابت نے خبر دی ‘ انہوں نے براء بن عازب (رض) سے سنا ‘ انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے حسان بن ثابت (رض) سے فرمایا کہ مشرکین کی ہجو کر یا (آپ ﷺ نے اس کے بجائے) هاجهمفرمایا جبرائیل تمہارے ساتھ ہیں۔