4300
Sahih Bukhariوَقَالَ اللَّيْثُ: حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ""وَكَانَ النَّبِيُّ (ﷺ) قَدْ مَسَحَ وَجْهَهُ عَامَ الْفَتْحِ"".
نبی کریم (ﷺ) فتح مکہ کے دن ان کے چہرے پر ( شفقت کی راہ سے ) ہاتھ پھیرا تھا۔