4436
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمَّا مَرِضَ النَّبِيُّ (ﷺ) الْمَرَضَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ جَعَلَ، يَقُولُ: فِي الرَّفِيقِ الْأَعْلَى.
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، ان سے سعد بن ابراہیم نے، ان سے عروہ بن زبیر نے اور ان سے عائشہ (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ اپنے مرض الموت میں باربار فرماتے تھے۔ ( اللهم ) الرفيق الأعلىاے اللہ ! مجھے میرے رفقاء (انبیاء اور صدیقین) میں پہنچا دے (جو اعلیٰ علیین میں رہتے ہیں) ۔